Results 1 to 5 of 5

Thread: تہذیب یافتہ Ø+رکات

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default تہذیب یافتہ Ø+رکات


    تہذیب یافتہ Ø+رکات

    ایک زمانے میں، میں بہت بدنام تھا ’’ کہ یہ شخص انسانوں Ú©Û’ بارے میں Ú©Ù… کالم لکھتا ہے اور جانوروں Ú©Û’ بارے میں زیادہ لکھتا ہے۔ اِسے انسانوں Ú©ÛŒ نسبت اُلّو، گدھے، دریائی Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ØŒ مگر Ù…Ú†Ú¾ اور اودبلاؤ وغیرہ زیادہ پیارے ہیں‘‘۔ اِس الزام سے بچنے Ú©Û’ لیے میں Ù†Û’ مسلسل انسانوں Ú©Û’ بارے میں کالم Ù„Ú©Ú¾Û’Û” لیکن یہ بے نیازی نہ میرے کام آئی اور نہ ہی انسانوں Ú©Û’ کام آئی۔ انسان جیسے تھے ویسے ہی رہے بلکہ پہلے سے بھی بدتر ہو گئے، لوگوں Ú©ÛŒ لاشیں کھمبوں پر لٹکانے Ù„Ú¯Û’Û” انہیں ذبØ+ کرنے Ù„Ú¯Û’ یا پھر اقلیتوں Ú©ÛŒ بستیوں پرØ+ملے کر Ú©Û’ انہیں زندہ جلانے Ù„Ú¯Û’ تو اِس صورت میں کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ میں پھر سے انسانوں Ú©Ùˆ ترک کر Ú©Û’ جانوروں Ú©Û’ قریب Ø¢ جاؤں کہ وہ اس نوعیت Ú©ÛŒ ’’تہذیب یافتہ‘‘ Ø+رکات نہیں کرتے۔
    Û”
    آل پاکستان گدھا کانفرنس سے اقتباس
    تØ+ریر: مستنصر Ø+سین تارڑ
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:51 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •